پیش نامہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پیش لفظ، وہ معاہدہ جو کسی کمپنی اور صاحب معاملہ کے درمیان پہلے سے طے پائے، پیشگی تحریری معاہدہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - پیش لفظ، وہ معاہدہ جو کسی کمپنی اور صاحب معاملہ کے درمیان پہلے سے طے پائے، پیشگی تحریری معاہدہ۔